لذت نفسانی
معنی
١ - حواس خمسہ کے ذریعے حاصل کی ہوئی لذت، جنسی لذت، شہوت پرستی۔ "حضرت گنج شکر نے فرمایا کہ درویشوں کے فاقے سے موت آجائے تو اس سے بہتر ہے کہ لذت نفسانی کے لیے وہ مقروض ہوں۔" ( ١٩٨٧ء، بزم صوفیہ، ١٦٦ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'لذت' کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی صفت 'نفسانی' لگانے سے مرکب 'توصیفی' لذت نفسانی' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "بزم صوفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں